انٹرنیشنلاہم خبریں

خطے میں تناؤ کی شدت کم کرنے کیلئے کوششیں جاری رکھنے کو تیار ہیں: چینی وزیر خارجہ

ویب ڈیسک

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے چینی دارالحکومت بیجنگ میں چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کی جس دوران عباس عراقچی کا کہنا تھا چین ایران کاقریبی دوست ہے۔

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا حالیہ صورتحال میں ایران چین تعلق پہلے سےزیادہ مضبوط ہوگا۔

دوسری جانب چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا کہنا تھا امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ ناجائز ہے، چین خطے میں تناؤ کی شدت کم کرنے کے لیے کوششیں جاری رکھنے کو تیار ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button