اہم خبریںپاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر ،ائیر چیف اور نیول چیف کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

آئی ایس پی آر کے مطابق  مسلح افواج ملک میں دیرپا امن، خوشحالی اور قومی یکجہتی کیلئے دعاگو ہیں

راولپنڈی (ٹی این آئی)فیلڈ مارشل عاصم منیر ،ائیر چیف اور نیول چیف کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباداس کے علاوہ  فیلڈ مارشل عاصم منیر ،ائیر چیف اور نیول چیف کی جانب سے بھی قوم کو عیدالاضحیٰ کی خصوصی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  مسلح افواج ملک میں دیرپا امن، خوشحالی اور قومی یکجہتی کیلئے دعاگو ہیں، افواج ملک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے پرعزم ہیں۔

آئی ایس پی آر کاکہنا ہے کہ  عیدالاضحیٰ قربانی، ایمان اور یکجہتی کی علامت ہے، عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہدائے پاکستان کے اہلِ خانہ کو خصوصی خراجِ عقیدت پیش کرے ہیں ، شہدا کی قربانیوں نے وطنِ عزیز کی بنیادوں کو مزیدمضبوط بنایا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button