پاکستان

وزیراعظم عمران خان کا ترسیلاتِ زر میں اضافے پر سمندر پار پاکستانیوں کا شکریہ

Editor Arshad Mahmood Ghumman

اسلام آباد(ٹی این آئی نیوز)وزیراعظم عمران خان نے ترسیلاتِ زر میں اضافے پر سمندر پار پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیاہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میرا ہمیشہ سے اعتقاد رہا ہےکہ سمندرپار پاکستانی ہمارا عظیم ترین اثاثہ ہیں۔

وزیراعظم نے بتایا کہ اپریل میں آپ کی ترسیلاتِ زر تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچتے ہوئے 2.8 ارب ڈالر رہیں، مالی سال 2021 کے پہلے 10 ماہ کے دوران 24.2 ارب ڈالر بھجوا کر آپ نے پورےمالی سال 2020 کا ریکارڈ توڑ دیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ نئے پاکستان پر اعتماد پر آپ کا شکریہ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button