اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان سے مہنگائی کنٹرول نہ ہونے پر شہباز شریف کاایک بار پھر ٹوئٹ؟

CEO:Arshad mahmood Ghumman

لاہور(ٹی این آئی نیوز)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مہنگائی کے معاملے پر وزیراعظم سے ایک بار پھر استعفے کا مطالبہ کردیا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ آٹا، چینی، گھی، دوائی، بجلی، گیس، پیٹرول، معیشت اور مہنگائی پر بس نہیں چل رہا تو استعفیٰ دینا عمران خان کے بس میں ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم استعفی لکھ کر عوام کو فوری ریلیف دیں۔

اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ چینی کے بعد پیٹرول اوربجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر مہنگائی کی بمباری ہے، ظلم کی یہ حکومت نہیں چل سکتی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button