انٹرنیشنلاہم خبریں

آٸی ایم ایف ،نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ دوبارہ  بات چیت کے لیے  پرعزم ہیں

Editor Arshad mahmood ghumman

اسلام آباد (ٹی این آٸی نیوز)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہےکہ مجوزہ نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ دوبارہ  بات چیت کے لیے  پرعزم ہیں۔ آئی ایم ایف کے مطابق نئی حکومت بننےکے بعد قرض پروگرام میں شمولیت پر بات ہوگی، نئی حکومت سے معاشی پالیسیوں پر بات چیت کی جائے گی۔آئی ایم ایف کا کہنا ہےکہ اس کا پاکستان کے لیے اپنا قرض پروگرام معطل کرنےکا کوئی ارادہ نہیں، مجوزہ نئی حکومت کےساتھ دوبارہ بات چیت کے لیے پرعزم ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button