اہم خبریںپاکستانجرم وسزا

59 شرپسندوں کے نام فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیلئے بھجوائے گئی نجی نیوز چینل کوفہرست موصول

Chief executive Arshad Mahmood Ghumman

اسلام آباد (ٹی این آئی نیوز)59 شرپسندوں کے نام فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیلئے بھجوائے گئےناموں کی  فہرست موصول لاہور سے 28، راولپنڈی 8، گوجرانوالہ 10، میانوالی 5 اور فیصل آباد سے 5 شرپسندوں کے نام فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے لیے بھجوائے گئے ہیں، ایک نجی نیوز چینل کے مطابق فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے لیے بھجوائے گئے شرپسندوں کی فہرست حاصل کرلی۔فہرست کے مطابق لاہور سے 28، راولپنڈی 8، گوجرانوالہ 10، میانوالی 5 اور فیصل آباد سے 5 شرپسندوں کے نام فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے لیے بھجوائے گئے ہیں۔فہرست میں محمودالرشید کے داماد اکرم عثمان ،عباد فاروق، بریگیڈیئر (ر) جاوید اکرم کے نام بھی شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button