اہم خبریں

پاکستان کے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی کی مجموعی کارکردگیوں پر عوام کا فیصلہ؟

اسلام آباد (ٹی این آئی)کس صوبے کی کارکردگی سب سے بہتر رہی عوام نے فیصلہ سنا ہی دیا۔
پلس کنسلٹنٹ نے صوبائی حکومتوں کی کارکردگی پر 2 ہزار سے زائد افراد کی آراء پر مبنی نیاسروے جاری کردیا۔
سروے کے مطابق 60 فیصد افراد سندھ سرکار سے ناراض تو 19 فیصد خوش نظر آئے۔ 51 فیصد نے خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی کو بُرا کہا جبکہ 41 فیصد نے اچھا کہا۔
عثمان بزدار کی حکومت پر پنجاب کے 47 فیصد نے تنقید کی جبکہ صرف 34 فیصد نے ان کی کارکردگی کو پسند کیا۔
بلوچستان حکومت 37 فیصد افراد کو متاثر کرنے میں کامیاب ہوئی مگر 35فیصد کو ناکام نظر آئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button