
ملائیشیا میں روکےگئے پی آئی اے طیارے کی وطن واپسی، طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچ گیا۔
پی آئی اے کے طیارے کو لیزنگ کی رقم کے تنازع پر عدالتی حکم پر کوالمپور میں روکا گیا تھا۔
دونون فریقین کے درمیان معاملہ طے پانے کے بعد طیارے کی واپسی کی اجازت ملی۔
