
خیال رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب پاکستان کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے مذاکرات اسلام آباد میں چل رہے ہیں۔واضح رہے کہ نیتن یاہو کو انٹرنیشنل کرائم کورٹ کی جانب سے غزہ میں جنگی جرائم کے سلسلے میں مطلوب بھی قرار دیا جا چکا ہے۔
