اہم خبریںپاکستان

پیر تک مسئلہ حل نہ ہوا تو جناح اسپتال کا سربراہ تعینات کرکے توہین عدالت کرلونگا: مراد علی شاہ

CEO.Arshad mahmood Ghumman

انہوں نے کہا کہ ڈیڑھ، دو ماہ ہوگئے عدالت میں کیس چل رہا ہے، پیر تک مسئلہ حل نہ ہوا تو میں خود فیصلہ کروں گا۔

 

وزیراعلیٰ کا کہنا تھاکہ اگر معاملہ حل نا ہوا تو میں توہین عدالت کردونگا، خود جناح اسپتال کا سربراہ تعینات کرکے توہین عدالت کرلونگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button