
نیویارک (ٹی این آئی نیوز)سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈ جنرل فرینک میک کینزی نے کہا ہےکہ جوبائیڈن انتظامیہ کی طرف سےسعودی عرب کےساتھ عدم تعاون کا تاثر درست نہیں۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ خطے میں ہمارا ایک مشترکہ خطرہ ہے اور وہ مشترکہ خطرہ ایران ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکا سعود ی عرب کے دفاع میں مددگار رہے گا۔
