اہم خبریںپاکستانصحت و تعلیم

لاہور: 24 گھنٹوں میں 187 ٹریفک حادثات، 217 افراد زخمی

حکام نے بتایا کہ 127 زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی

لاہور(ٹی این آئی)لاہور میں 24 گھنٹے میں 187 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ہیں جن میں 217 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق 90 زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا۔حکام نے بتایا کہ 127 زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button