
اہم خبریں
پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی
C.E.O.Arshad Mahmood Ghumman
لاہور(ٹی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی لاہور۔ این اے 118 سے عالیہ حمزہ این اے 119سے 120 خالی چھوڑ دی گئیں این اے 121 وسیم قادراین اے 122 لطیف کھوسہ این اے 123 سے افضال عظیم پاہٹ این اے 124 سے ضمیر جھیڈو ایڈووکیٹ این اے 126 سے کرامت کھوکھر این اے 127 ظہیر عباس کھوکھراین اے 128 سے سلمان اکرم راجہ این اے 129 سے میاں آظہر این اے 130 سے ڈاکٹر یاسمیں راشد کو ٹکٹ جاری کر دیا گیا
