اہم خبریں

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ق لیگ کے پرویز الہی کو وزیر اعلی پنجاب نامزد کر دیا۔

Editor arshad mahmood ghumman

اسلام آباد (ٹی این آٸی نیوز) وزیراعلی پنجاب  عثمان بزدار  کے خلاف عدم اعتماد تحریک کے بعد وزیر اعظم عمران خاں نے ق لیگ کے  چوہدری پرویز الہی کو پنجاب کا وزیر اعلی نامزد کر دیا تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خاں اور چوہدری پرویز الہی کی بنی گالہ میں ملاقات ہوٸی جس کا اعلان فرخ حبیب وزیر مملکت نے کیا ان کے مطابق وزیر اعلی عثمان بزدار نے وزیر اعظم کو استعفی پیش کر دیا ہے جس کے بعد پرویز الہی کو وزیراعلی پنجاب نامزدکر دیا گیا ہے جس کے بعد ق لیگ نے وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ دینے فیصلہ کیا ہے جبکہ دوسری طرف ق لیگ کے ایم این اے طارق بشیرچیمہ نے بھی اپنی وزارت سے استعفی دے دیا ہے اور اپوزیشین کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button