اہم خبریں

نیب دو نمبر کام ہے صرف مخالفین کو دبانے کا طریقہ ہے'شاہد خاقان عباسی

لاہور (ٹی این آئی) مسلم لیگ(ن) کے سینئر نائب صدرشاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب دو نمبر کام ہے صرف مخالفین کو دبانے کا طریقہ ہے،نیب میں ہمت ہے تو مجھے گرفتار کرے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ تحریک آگے چلے گی احتجاج ہوگا پھر لانگ مارچ ہوگا،عوام حکومت کا فائنل رائونڈ کھیلنے جارہی ہے۔انہوںنے کہاکہ نیب دو نمبر کام ہے صرف مخالفین کو دبانے کا طریقہ ہے،گرفتاری کیلئے تیار ہوںنیب میں ہمت ہے تو مجھے گرفتار کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button