اہم خبریں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ پاور ڈویژن خرم دستگیر کی ملاقات۔ملاقات میں وزیرِ اعظم کو پاور سیکٹر کی اصلاحات کے حوالے سے آگاہ کیا

Editor Arshad mahmood Ghumman

اسلام آباد (ٹی این آئی نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ پاور ڈویژن خرم دستگیر کی ملاقات۔ملاقات میں وزیرِ اعظم کو پاور سیکٹر کی اصلاحات کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔وزیرِ اعظم کی ہدایت کے مطابق یکم مئی سے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے حوالے سے اٹھائے جا رہے اقدامات پر پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔

وزیرِ اعظم نے پاور سیکٹر میں ترجیحی بنیادوں پر اصلاحات بالخصوص بند رہ جانے والے بجلی گھروں کو بھی جلد از جلد بحال کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت جاری کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button