انٹرنیشنلاہم خبریں

اقتدار کی ہوس میں ڈوبے ہوئے جنونی شخص نے آج آئین کو پاؤں تلے روندا،نواز شریف کاٹویٹ

Editor Arshad mahmood ghumman

اسلام آباد(ٹی این آٸی نیوز)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کے ساتھ زیادتی اور آئین کی بے حرمتی کرنے والوں کا حساب لیا جائے گا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں نواز شریف نے کہا کہ اقتدار کی ہوس میں ڈوبے ہوئے جنونی شخص نے آج آئین کو پاؤں تلے روندا۔

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ اپنی انا کو ملک و قوم پر مقدم رکھنے والے عمران خان اور اس سازش میں ملوث تمام سازشی کردار سنگین غداری کے مجرم ہیں جن پر آرٹیکل 6 کا اطلاق ہوتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button