اہم خبریںپاکستان

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو چھوڑ کر جانے والے بے نقاب ہورہے ہیں،چیف سیکیورٹی آفسر افتخار گھمن

Chief executive,Arshad Mahmood Ghumman

لاہور(ٹی این آئی نیوز) عمران خان کے چیف سکیورٹی افسر افتخار گھمن نے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

لاہور میں صحافیوں سے گفتگو  میں عمران خان کے چیف سکیورٹی افسر افتخار گھمن نے کہا کہ جو عمران خان کو چھوڑ کرگئے ہیں وہ بے نقاب ہوگئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ابرار الحق کی حب الوطنی کا سب کو پتا لگ گیا، میرا نہیں خیال جو عمران خان کو چھوڑ گئے ہیں عمران خان انہیں دوبارہ رکھیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button