اہم خبریںجرم وسزا

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر تبدیل ،بلال صدیق کمیانہ کو  سی سی پی او  لاہور تعینات کر دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

Chief executive Arshad mahmood Ghumman

لاہور (ٹی این آئی نیوز) کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او ) لاہور غلام محمود ڈوگر کا تبادلہ کردیا گیا۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بلال صدیق کمیانہ کو  سی سی پی او  لاہور تعینات کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق غلام محمود  ڈوگر کو  ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں  زاہد اختر  زمان کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کردیا گیا ہے۔خیال رہے کہ محسن نقوی کے نگران وزیراعلیٰ بنتے ہیں اہم تعیناتیاں اور تبادلے شروع ہو گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button