سیالکوٹ (ٹی این آئی نیوز)غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 71 سیالکوٹ 2 پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ ریحانہ امتیاز ڈار نے میدان مار لیا مسلم لیگ ن کے سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو بدترین شکست کا سامنا۔