اہم خبریںپاکستان

پنجاب کی8 رکنی نگران کابینہ کی حلف برداری کے بعد محکموں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

Chief executive, Arshad mahmood Ghumman

لاہور( ٹی این آئی)پنجاب کی نگران کابینہ کے 8 وزرا کو قلمدان سونپ دیے گئے۔نگران صوبائی حکومت نے وزرا کو قلمدان سونپے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق بلال افضل کوکمیونی کیشن اینڈ ورکس اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا قلمدان دیا گیا ہے۔

ایس ایم تنویر انرجی، انڈسٹری اینڈ کامرس، ڈاکٹر جاوید اکرم اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اور میڈیکل ایجوکیشن کے وزیر ہوں گے۔اس کے علاوہ ابراہیم مراد لوکل گورنمنٹ، ڈاکٹرجمال ناصرپرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر،  اظفر علی محکمہ اوقاف، زکوۃ و عشر اور منصور قادر  محکمہ ہائر ایجوکیشن اینڈ اسکولز کے وزیر ہوں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button