اہم خبریںپاکستان

آئینی ترمیم پر مذاکرات: مولانا فضل الرحمان کی اقتدا میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی نمازمغرب ادا، وفدمجوزہ آئینی ترامیم میں اپوزیشن اتحاد میں مولانا کوساتھ رکھنے پر آمادہ کرےگا  

CEO.Arshad mahmood Ghumman

 

مولانا فضل الرحمان کی امامت میں پی ٹی آئی رہنماؤں نےنماز مغرب ادا کی۔خیال رہے کہ حکومتی وفد کے مولانا سے ملاقات کے بعد  پی ٹی آئی کا وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچا۔

 

شبلی فراز اور اسدقیصر مولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے، ذرائع کے مطابق وفد مولانافضل الرحمان سے آئینی ترامیم کےمجوزہ پیکج پرتبادلہ خیال کرےگا اور انہیں مجوزہ آئینی ترامیم میں اپوزیشن اتحاد میں ساتھ رکھنے پر آمادہ کرےگا۔

اُدھر ذرائع کے مطابق نوازشریف، وزیراعظم شہبازشریف اور اسحاق ڈار کچھ دیر بعد مولانا فضل الرحمان کے پاس جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button