اہم خبریںپاکستان

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کی زیر نگرانی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے ضلع بھر میں 1905 انسپکشنز کیں جبکہ 29 گرانفروشوں پر جرمانہ عائد

C.E.O.Arshad Mahmood Ghumman

سیالکوٹ (ٹی این آئی) ماہ رمضان المبارک میں گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، تین رمضان المبارک کو مختلف علاقوں میں چیکنگ کے دوران 29 ناجائز منافع خوروں پر 1 لاکھ 65 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ۔ حکومت پنجاب کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین کی زیر نگرانی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے ضلع بھر میں 1905 انسپکشنز کیں اور 29 گرانفروشوں پر جرمانہ عائد کیا ، تین مقدمات درج کروائے گئے اور17 افراد کو حراست میں لیا گیا جبکہ 3 کاروباری مرکز سیل کر دیے گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button