اہم خبریںپاکستان

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ سنبل کے انتقال پر اظہار افسوس

C.E.O.Arshad Mahmood Ghumman

لاہور(ٹی این آئی نیوز)نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ سنبل کے انتقال پر اظہار افسوس  کیا ہے اور  عبداللہ سنبل مرحوم کے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت  کیا ہے۔

محسن نقوی  نے کہا،عبداللہ سنبل ایک ایماندار اور پروفیشنل افسر تھے۔ اللہ تعالٰی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button