اہم خبریںپاکستان

کراچی:تحریک انصاف سیالکوٹ کے رہنما عثمان ڈار کے ساتھ ہاتھ ہو گیا،پی ٹی آئی صف ماتم کا شکار؟

C.E.O.Arshad Mahmood Ghumman

کراچی ( ٹی این آئی نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے پارٹی رہنما عثمان ڈار کو اغوا کرکے جبری لاپتہ کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عثمان ڈار کو نا معلوم افراد نے کراچی کے علاقے ملیر سے اغوا کیا۔

 

اعلامیے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو جبری طور پر لاپتہ کرنے کا نیا سلسلہ شروع ہوا ہے، عثمان ڈار کو بازیاب اور مجاز عدالت میں پیش کیا جائے۔تحریک انصاف نے کہا کہ پہلے عون عباس بپّی، پھر صداقت عباسی اور اب عثمان ڈار کو اغوا کیا گیا، پارٹی کو کچلنے کا یہ نیا کلیّہ بھی پہلے حربوں کی طرح ناکام ہوگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button