اہم خبریںپاکستان

صوبائی دارالحکومت کے شہریوں کے لئے اچھی خبر،برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں استحکام برقرار؟

C.E.O.Arshad Mahmood Ghumman

لاہور  (ٹی این آئی نیوز)صوبائی دارالحکومت:برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں استحکام ، 527 روپے کلو ہی برقرار ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے گوشت کی سرکاری قیمت گزشتہ روز کی قیمت 527 روپے کلو ہی برقرار۔زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 338 روپے جبکہ پرچون ریٹ 351 روپے فی کلو جاری کیا گیا ۔

فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت میں ایک روپے اضافہ، 292 روپے فی درجن ریٹ مقرر ہوا  جبکہ انڈوں کی پیٹی 8640 روپے میں فروخت ہو رہی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button