اہم خبریںپاکستان

چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز  کےقومی اسمبلی کی 2 اور  صوبائی اسمبلی کی 3 نشستوں سے کاغذات نامزدگی جمع

C.E.O.Arshad Mahmood Ghumman

لاہور(ٹی این آئی نیوز)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر  مریم نواز  نے قومی اسمبلی کی 2 اور  صوبائی اسمبلی کی 3 نشستوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔

 

مریم نواز کے قومی اسمبلی کے 2 حلقوں  سےکاغذات نامزدگی جمع ہوئے ہیں، لاہور کے حلقہ  این اے 119 اور  این اے 120 سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی جمع کرائےگئے ہیں۔

 

مریم نواز کے پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں۔لاہور کے حلقہ پی پی 159، پی پی160 اور  پی پی165 سے مریم نوازکےکاغذات نامزدگی جمع ہوئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button