اہم خبریںپاکستان

وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے وزارت دفاع اور دفاعی پيداوار کا چارج سنبھال لیا

C.E.O.Arshad Mahmood Ghumman

اسلام آباد (ٹی این آئی)وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے وزارت دفاع اور دفاعی پيداوار کا چارج سنبھال لیا۔وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف کی دفتر آمد پر سیکرٹری دفاع ليفٹننٹ جنرل (ر) حامود الزمان اور سيکرٹری دفاعی پيداوار ليفٹننٹ جنرل (ر) چراغ حيدر سمیت وزارت کے اعلی افسران نے خیر مقدم کیا۔

افسران نے وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف کو وزارت سے متعلقہ اہم امور پر بریفنگ دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button