
لاہور (ٹی این آئی) لاہور میں انسان کے روپ میں چھپے درندوں نے بھیک مانگتی دو بچیوں کو راشل دلوانے کا جھانسہ دے کر ذیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ تھانہ راوی روڈ کے علاقہ میں بھیک مانگتی دو بچیوں سے ذیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا لیکن پولیس نے اب تک دو ملزموں کو گرفتار کرنے کے لئے کچھ نہیں کیا۔
ایف آئی آر کے مطابق کھول فروشی کرنے والے دو بھائیوں نے علاقہ مین بھیک مانگنے والی کمشن بچیوں کو راشن دلوانے کا جھانسہ دیا اور ایک کارخانہ مین لے گئے۔ وہاں ان دونوں بچیوں کو ریپ کیا گیا۔
پولیس نے مقدمہ درج کرک لیا ہے اور کہہ رہے ہیں کہ تفتیش شروع کر دی ہے۔پولیس زرائع کے مطابق ملزمان راشن کا جھانسہ دیکر بچیوں کو کارخانہ میں لے گئے اورکارخانے میں بچیوں کو نشہ آور جوس پلا کر ریپ کیا گیا ۔