پاکستان

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمرایوب خان سے رکن قومی اسمبلی بریگیڈیٸر محمداسلم گھمن کی ملاقات

CEO.Arshad mahmood Ghumman

اسلام آباد (ٹی این آئی)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمرایوب خان سے رکن قومی اسمبلی بریگیڈیٸر محمداسلم گھمن کی ملاقات۔

حلقہ این اے  74 سیالکوٹ اسلم گھمن نے عمرایوب خان کو اپنی تصنیف شدہ کتاب”ہاں یہ سچ ہے” کا تحفہ دیا۔ یاد رہے بریگیڈیٸر اسلم گھمن حساس ادارے اور اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب ڈائریکٹر جنرل بھی رہ چکے ہیں اور گزشتہ سال ہی سمبڑیال سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button