پاکستانجرم وسزاشہر شہر سے

ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی سمبڑیال احسن ممتاز گوندل کی زیر صدارت عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے انتظامات کے سلسلہ میں اجلاس

CEO.Arshad mahmood Ghumman

سیالکوٹ (ٹی این آئی)اسسٹنٹ کمشنر/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی سمبڑیال احسن ممتاز گوندل کی زیر صدارت عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے انتظامات کے سلسلہ میں اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں سجاد احمد باجوہ ڈی ایس پی سمبڑیال سمیت دیگر افسران، تمام مکاتب فکر کے علماء اور سماجی رہنماء نے شرکت کی۔ اجلاس میں عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے انتظامات کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا گیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button