اہم خبریںپاکستان

حکومت پاکستان کی طرف سےبانی تحریک انصاف عمران خان کی کال کریک ڈاؤن کی کھلی چھوٹ ، پھر یہ روئیں گے،مشیر وزیراعظم

CEO.Arshad mahmood Ghumman

 

 نجی نیوز  چینل کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ لوگ افراتفری اور انتشار کے حق میں نہیں، ان کی کال پر کوئی نہیں نکلے گا۔

 

انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور سر سے کفن باندھ کر آنا چاہتے ہیں تو پہلے استعفیٰ دیں، بانی پی ٹی آئی جب تک ہٹ دھرمی کی پالیسی ختم کرکے سیاسی جماعتوں کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے اُن کے لیے کوئی راستہ نہیں ہے۔

 

رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی جس قسم کی کال دے رہے ہیں اُس کے نتیجے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کریک ڈاؤن کی کھلی چھوٹ ملے گی اور پھر اُس کے بعد یہ روئیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button