اہم خبریںپاکستان

سابق وزیر اعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل

ذرائع اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کو مکمل آرام کی ہدایت کی گئی ہے

لاہور(ٹی این آئی نیوز)سابق وزیر اعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا۔ ٹی این آئی نیوز کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی دل کو تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا جہاں طبی معائنے کےبعد شاہد خاقان عباسی کو دو اسٹنٹ ڈالے گئے۔

اسپتال ذرائع کا بتانا ہےکہ شاہد خاقان عباسی کی حالت اب مستحکم اور تسلی بخش ہے۔ اس حوالے سے ذرائع اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کو مکمل آرام کی ہدایت کی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button