انٹرنیشنلاہم خبریں

پوپ لیو کا جوتے اتار کر الجزائر میں جامع مسجد کا دورہ، باہمی احترام اور امن قائم کرنے پر زور

ویب ڈیسک

کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے جوتے اتار کر الجزائر میں جامع مسجد کا دورہ کیا۔پوپ لیو نے الجزائر میں جامع مسجد کا دورہ کیا اور باہمی احترام اور امن قائم کرنے پر زوردیا۔انہوں نے کہا کہ خدا کی قربت تلاش کرنے کا مطلب یہ بھی ہے کہ ہرانسان کا احترام کیا جائے اور بقائے باہمی اپنائی جائے۔

پوپ لیو نے اس موقع پر تمام اقوام کیلئے دعا کی اور امید ظاہر کی کہ امن، انصاف اور ایک دوسرے کو معاف کرنے کا عمل لوگوں میں پروان چڑھے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button