
فیصل آباد( ٹی این آئی)اتنے بڑے ملکوں کے درمیان جنگ ختم کروانا پاکستان کا اعزاز ہے: بیرسٹرگوہرفیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ اتنے بڑے ملکوں کے درمیان جنگ ختم کروانا پاکستان کا اعزاز ہے۔
انہوں نے کہا کہ سیاسی اختلافات کو ذاتی رنجش نہ بنائیں، ہم نے احتجاجی سیاست ختم نہیں کی
