انٹرنیشنلاہم خبریں

معاشی اور ثقافتی مرحلے میں بھی دشمن کو شکست دینا ضروری ہے، ایرانی مقامی طور پر تیار کردہ اشیا کو ترجیح دیں: سپریم لیڈر

ویب ڈیسک

ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنی تحریری بیان میں کہا ہے کہ ایران نے جنگ میں دنیا کے سامنے دشمنوں پر برتری ثابت کر دی ہے۔ایرانی سپریم لیڈر نے کہاکہ دشمنوں کو شکست دینے کیلئے اقتصادی جنگ میں حصہ لینا چاہیے، معاشی اور ثقافتی مرحلے میں بھی دشمن کو شکست دینا ضروری ہے۔

سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ ایرانی مقامی طور پر تیار کردہ اشیا کو ترجیح دیں، کاروباری افراد کو جہاں تک ممکن ہو ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے سے گریز کرنا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button