انٹرنیشنلاہم خبریں

امریکی صدر کے دورہ چین سے قبل ایرانی وزیر خارجہ بیجنگ پہنچ گئے

ویب ڈیسک

یرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی دورہ چین پر بیجنگ پہنچ گئے۔رپورٹ کے مطابق  ایرانی وزیر خارجہ دورہ کے دوران چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کریں گے جس میں  خطے کی تازہ صورتحال ، علاقائی و بین الاقوامی پیش رفت اور دوطرفہ تعلقات پر بات ہوگی۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ چین سے ایک ہفتہ قبل چین پہنچے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button