لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجیوں پر ڈرون حملے کی ویڈیو جاری کردی۔
حزب اللہ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں کو جنوبی لبنان کے علاقے البیاضہ میں یکم مئی کو نشانہ بنایا گیا۔