پاکستانجرم وسزا

آئی جی پنجاب انعام غنی نے 25 اے ایس پیز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ۔کردیئے

لاہور(ٹی این آئی )آئی جی پنجاب انعام غنی نے 25 اے ایس پیز کے تقرروتبادلے تبادلے کردیئے ہیں۔نوٹیفیکیشن کے مطابق ایس ڈی پی او کوتوالی فیصل آباد کی سیٹ پر اے ایس پی معظمہ کرامت کو تعینات کر دیا گیا۔
تقرری کے منتظر اے ایس پی شاہ زیب کو ایس ڈی پی او کاہنہ تعینات کر دیا گیا۔
تقرری کے منتظر عمر سلیمان ظفر کو کو ایس ڈی پی او ڈیفینس لاہور تعینات کر دیا گیا
ایس ڈی پی او کانہ لاہور اکرام اللہ کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔
ایس ڈی پی او ڈیفنس لاہور آصف بہادر کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔
تقرری کے منتظر اے ایس پی تیمور خان کو ایس ڈی پی او نیو راولپنڈی تعینات کر دیا گیا
تقرری کے منتظر محمد جواد اسحاق کو کو ایس ڈی پی او صدر اٹک تعینات کر دیا گیا
ایس ڈی پی او صدر اٹک عمارہ شیرازی کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے
تقریری کی منتظر بشریٰ نثار کو ایس ڈی پی او نارتھ کینٹ لاہور دیا گیا۔
تقرری کے منتظر ایس پی اسد علی کو ایس ڈی پی او پیپلز کالونی فیصل آباد تعینات کر دیا گیا
ایس ڈی پی او پیپلز کالونی فیصل آباد بعد عبدالخلیق کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے
تقریری کی منتظر سدرہ خان کو ایس ڈی پی او برکی لاہور تعینات کر دیا گیا
ایس ڈی پی او برکی لاہور اور ریحان جمال کو ڈی ایس پی انٹیلیجنس لاہور تعینات کر دیا گیا
تقرری کے منتظر ایس پی عبدالعلیم کو ایس ڈی پی او کبیروالا خانیوال تعینات کر دیا گیا یا۔
ایس ڈی پی او کبیروالا خانیوال نوشیروان علی کو سی پی او رپورٹ کرنے کے احکامات جاری
تقرری کے منتظر حسیب جواد سومر میمن کو ایس ڈی پی او رائیونڈ لاہور تعینات کر دیا گیا
ایس ڈی پی او رائیونڈ محمد رضا تنویر کو سی پی او رپورٹ کرنے کے احکامات جاری
ایس ڈی پی او شجاع آباد نعت بات اے ایس پی سنگار کو سی پی او رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں
ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر قصور جواد سا کھا کو ایس ڈی پی او شجاعباد تعینات کر دیا گیا
تقرری کے منتظر شاہ عالم کی خدمات ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرولنگ کے سپرد کر دی گئیں
ڈی ایس پی آر آئی بی گوجرانوالہ محمد نواز کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا
ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر گوجرانوالہ محمد الیاس کو اے ڈی آئی جی گوجرانوالہ ریجن میں تعینات کر دیا گیا
ایس ڈی پی او خیالی گوجرانوالہ عدنان احمد ملک کو ڈی ایس پی آر آئی بی گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا
ڈی ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرولنگ فیصل اباد سلیم حیدر شاہ کو ایس ڈی پی او کمالیا ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کر دیا گیا۔
آئی جی پنجاب انعام غنی نے تمام افسران کے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button