لاہور پریس کلب الیکشن 2021 ارشدانصاری گیارویں بار پینل سمیت صد ر منتخب۔
لاہور (ٹی این آئی)پریس کلب الیکشن 2020،2021 کے ہونے والے انتخابات 27 دسمبر 2020 کو بھاری اکثریت سے پینل سمیت ارشد انصاری صدر اورزاہد چوہدری سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ہونے والےانتخابات کے انتخابی نتائج کے مطابق


صدر ارشد انصاری(جرنلسٹ پینل734)بابرڈوگر(گرینڈالائنس۔588)عبدالمجیدساجد(پروگریسوگروپ۔576)جنگ گروپ کے ارشد انصاری برتری(146)حاصل کر کےلاہور پریس کلب کے11 ویں بار صدر منتخب ہو گئے۔سینئر نائب صدر کے نتائج کے مطابق جاوید فاروقی(جرنلسٹ پینل۔871)
انصار ذاہد(پروگریسو گروپ۔473)امجد فاروق کلو(گرینڈالائنس۔386)آصف جیلانی۔91
جی این این کےجاوید فاروقی برتری(398)کامیاب قرار پائےنائب صدر کے نتائج کے مطابق سلمان قریشی(جرنلسٹ پینل۔901)
احسان بھٹی(پروگریسو گروپ۔578)
میاں افضل(گرینڈالائنس۔303)
نیونیوز کےسلمان قریشی برتری(323)کامیاب قرار پائے
سیکرٹری زاہدچوہدری(جرنلسٹ پینل۔663)
رائے حسنین(گرینڈلائنس۔611)
زاہدعابد(پروگریسوگروپ۔610)
سٹی 42 کےزاہد چودھری برتری(52)پر کامیاب قرار پائےجوائنٹ سیکرٹری
خواجہ نصیر(جرنلسٹ پینل701)
شاہنواز رانا(پروگریسو گروپ650)
بلال غوری(گرینڈالائنس 405)
شیر افضل بٹ۔87
اے آر وائے کےخواجہ نصیر برتری(51)کامیاب قرار پائےخزانچی
زاہد شیروانی(جرنلسٹ پینل۔765)
شکیل سعید(پروگریسو گروپ۔637)
احمد رضا(گرینڈالائنس۔477)
جنگ گروپ کےاخبار آواز کےزاہد شیروانی برتری(128)پر کامیاب قرار پائےجبکہ گورننگ باڈی کے کامیاب 9 ممبران کا اعلان آج سوموار سہ پہر کو گنتی کے بعدکیا جائے گا۔یاد رہے کہ ارشدانصاری کی کامیابی صرف اور صرف دوستوں کا اعتماد اور پریس کلب کے مسائل کو حکومتی سطح پر حل کروانے میں نمائیاں کردار رہتا ہے۔ارشد انصاری کا پریس کلب میں مخالف حریفوں کے ساتھ انتقامی کاروائی کرنے کی بجائے دوستی کا ہاتھ بڑھانے میں بھی نمائیاں کردار رہا ہے جس کی وجہ سے آج وہ لاہور پریس کلب کے گیارہویں بار صدر منتخب ہوگئےہیں ارشد انصاری کی کامیابی کا اعلان ہوتے ہی جرنلسٹ گروپ خوشی کی لہریں اٹھ گئیں ۔
