انٹرنیشنل

نئی پابندیاں،ایرانی صدر نے امریکا کو وحشی قرار دے دیا

تہران (ٹی این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا کی جانب سے تہران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے بعد اسے وحشی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کو اپنے غصے کا رخ وائٹ ہاؤس کی طرف موڑ لینا چاہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیلی وژن پر اپنے خطاب میں غصے کی حالت میں بات کرتے ہوئے ،
حسن روحانی نے کہا کہ امریکیوں نے ایران کو نقصان پہنچانے کے لیے اربوں ڈالر جھونک دئیے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے کبھی اس حد تک وحشی پن نہیں دیکھا اور اب ایرانی عوام کی نفرت و بددعا کا نشانہ وائٹ ہاؤس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button