اہم خبریں

پی آئی اے نے لاہور اور اسلام آباد کے درمیان فضائی سروس بحالی کا اعلان۔

C.E.O:Arshad Mahmood Ghumman

لاہور:پی آئی اے نے لاہور اور اسلام آباد کے درمیان فضائی سروس بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔فضائی سروس کرونا وبا کی وجہ سے معطل کی گئی تھی۔ہفتہ وار تین پروازیں چلائی جائیں گی۔پہلی پرواز پی کے 650 لاہور سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہو گئی۔پروازوں کی بحالی پر لاہور ائر پورٹ پر کیک کاٹا گیا۔سٹیشن مینیجر علی اصغر زیدی اور پی آئی اے عملے نے مسافروں کو الوداع کیاابتدائی طور پر لاہور اور اسلام آباد کے درمیان دو طرفہ ہفتہ وار پروازیں بروز پیر، بدھ اور جمعہ کو آپریٹ کی جائیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button