اہم خبریںپاکستان

عمران خان سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف نے ملاقات کی۔

CEO. Arshad Mahmood Ghumman

اسلام آباد (ٹی این آئی نیوز)وزیراعظم عمران خان سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف نے ملاقات کی اور ان کی قیادت پر اعتماد کا اظہارکیا۔ پرائم منسٹر آفس کے مطابق ایم کیو ایم کے سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف  نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ۔ملاقات میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری بھی شریک تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button