پاکستانجرم وسزا

قومی احتساب بیورو (نیب) کے 7 ڈائریکٹر جنرلز (ڈی جی) کی گریڈ 21 میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری

CEO:Arshad mahmood Ghumman

اسلام آباد (ٹی این آئی نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب) میں 7 ڈائریکٹر جنرلز (ڈی جی) کی گریڈ 21 میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد افسران کو گریڈ 21 میں ترقی دی گئی۔

 

گریڈ 21 میں ترقی پانے والوں میں ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم، ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی اور ڈی جی نیب سکھرعرفان بیگ شامل ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق فرمان علی، سلطان سلیم اور مسعود عالم کو بھی گریڈ 21 میں ترقی دی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button