
اہم خبریں
مارچ کی بجائے حکومت پنجاب کابلدیاتی انتخابات مئی 2022 میں کرانے کا فیصلہ
CEO:Ch Arshad mahmood Ghumman
لاہور (ٹی این آئی نیوز)سیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل کا کہنا ہے کہ محکمہ بلدیات نے مئی کے پہلے ہفتے میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا تمام ہوم ورک مکمل کر لیا ہے، حد بندیوں کے رولز تیار کئے جا رہے ہیں، روزے ہونے کی وجہ سے اپریل میں بلدیاتی الیکشن نہیں ہو سکیں گے، روزوں کے فوراً بعد بلدیاتی الیکشن ہونگے، سیکرٹری بلدیات کے مطابق ڈی سیز کو حد بندیاں کرنے کا لکھ دیا گیا ہے۔
