پاکستان

دوسروں کوچورکہنےوالوں کی اپنی چوری پکڑی جاچکی ہے، عمران نیازی کاانجام قریب ہے

Editor Arshad mahmood Ghumman

لاہور(ٹی این آئی نیوز)عمران نیازی کے دور میں کرپشن میں ریکارڈ اضافہ ہواتبدیلی کا نعرہ لگانےوالوں نےہوشربامہنگائی کردی ہےحمزہ شہبازشریف کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں گفتگو ۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اراکین اسمبلی رخسانہ کوثر، راحیلہ خادم حسین سمیت دیگرسے ملاقات کی،

 

اس موقع پر حمزہ شہباز نے کہا موجودہ حکمران عوام کوریلیف دینےمیں ناکام ہوچکے ہیں، ساڑھےتین سال سےزائدکاعرصہ گذرگیا، لیکن سیاسی انتقامی کارروائیوں کےعلاوہ کوئی ایک بھی عوامی فلاح وبہبود کا منصوبہ شروع نہیں کیا گیا، انہوں نے مزید کہا دوسروں کوچورکہنےوالوں کی اپنی چوری پکڑی جاچکی ہے، عمران نیازی کاانجام قریب ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button