اہم خبریںجرم وسزا

(ایف آئی اے) نے شہباز شریف کے گھر عدالتی نوٹس کی وصولی کروالی

Editor Arshad mahmood ghumman

لاہور(ٹی این آٸی نیوز)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے شہباز شریف کے گھر عدالتی نوٹس کی وصولی کروالی۔ذرائع کے مطابق عدالتی نوٹس اسلام آباد میں شہباز شریف کی سرکاری رہائش گاہ پر وصول کرایا گیا، نوٹس ڈی جی ایف آئی اے ثناءاللہ عباسی کی منظوری سےوصول کروایا گیا۔

ذرائع کے مطابق لاہورکی عدالت نے شہباز شریف کو خود یا وکیل کے ذریعے پیر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ایف آئی اے کی ٹیم نوٹس وصول کرانےشہبازشریف کےگھرگئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button