اہم خبریں

وزیراعظم پاکستان عمران خاں نے قومی اسمبلی تحلیل کر دیں

Editor Arshad mahmood ghumman

اسلام آباد(ٹی این آٸی نیوز) وزیراعظم عمران  خان کا کہنا ہےکہ انہوں نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قوم اب نئے انتخابات کی تیاری کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button