اہم خبریںجرم وسزا

ریجنل پولیس آفیسر کی29دسمبرسےبالائی علاقوں میں بارش اورپہاڑوں پربرفباری کی پیشگوئی کے پیش نظرمتعلقہ افسران کوضلع مری کےحوالےسےپیشگی اقدامات کی ہدایت

CEO. Arshad mahmood Ghumman

راولپنڈی (ٹی این آئی نیوز)آر پی او، راولپنڈی ریجن ناصرمحمودستی کی محکمہ موسمیات کی29دسمبرسےبالائی علاقوں میں بارش اورپہاڑوں پربرفباری کی پیشگوئی کے پیش نظرمتعلقہ افسران کوضلع مری کےحوالےسےپیشگی اقدامات کی ہدایات. آر پی او نے کہا کہبرفباری سےقبل مربوط وجامع ٹریفک پلان مرتب کیاجائے۔برفباری والےعلاقوں میں اضافی نفری تعینات کی جائےاورسیاحوں کوآگاہی فراہم کی جائے۔متعلقہ اداروں کیساتھ باہمی تعاون کویقینی بناتےہوئےمناسب اقدامات کیےجائیں.مری جانیوالےسیاح مقامی پولیس کی ہدایات پرعملدرآمدکرتےہوئےاپنےسفرکومحفوظ بنائیں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button