انٹرنیشنلاہم خبریں

Pmlnکی سینئر نائب صدر مریم نوازاپنے والد کے ہمراہ اپنی سرجری کے لیے آج لندن سے جینیوا کے لیے روانہ

Chief executive Arshad mahmood Ghumman

اسلام آباد( ٹی این آئی نیوز)مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم صفدر اپنی سرجری کے لیے آج لندن سے جینیوا کے لیے روانہ ہو گئیں۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف بھی ان کے ساتھ ہیں۔

 

انہوں نے مزید بتایا کہ مریم صفدر چیف آرگنائزر کے طور پر اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے جنوری کے تیسرے ہفتے میں پاکستان واپس آئیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button